ریاست لسبیلہ کے جام حکمرانوں کے نام اور ان کی فہرست


میرعبدالقادربلوچ خارانی نے اپنی کتاب تاریخ خاران کے صفحہ نمبر 11 میں لکھا ہےکہ لسبیلہ جس کی حکمرانی جام کے نام سے منسوب ہے ان کی حکمرانی عالیانی خاندان کرتے تھے ان سے قبل لاسی خاندان کی حکمرانی تھی جن سے بلفت خاندان نے چھینا بلفتوں سے عالیانی کاندان نے حکمرانی لی عالیانی خاندان
کا پہلا حکمران جام انبہ تھا

ریاست لسبیلہ کے جام حکمرانوں کے نام اور ان کی فہرست



TenureJams of Las Bela[2]
1742–1765Jam Ali Khan I (surnamed Kathuria)
1765–1776Jam Ghulam Shah
1776–1818Mir Khan I
1818–1830Ali Khan II
1830–1869Mir Khan II (CIE, KCIE) (1st time)
1869–1886Sir Ali Khan III (KCIE) (1st time)
1886 - 21 January 1888Sir Mir Khan II (KCIE) (2nd time)
21 January 1888 - May 1896Sir Ali Khan III (2nd time)
May 1896 - March 1921Kamal Khan (CIE)
March 1921 - 1937Ghulam Mohammad Khan (GCIE)
1937 - 14 October 1955Ghulam Qadir Khan (CIE)

جام غلام قادر مرحوم انتہائی دور اندیش سیاستدان تھے بلاشبہ وہ پاکستان کے لیئے ایک قیمتی اثاثہ تھے یہ جام غلام قادر کی فراست اور دور اندیشی ہی تھی کے ریاست لسبیلہ کو انہوں نے پاکستان کا حصہ بنایا