بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
Lasbela
لسبیلہ

لسبیلہ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ پاکستان کے رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑے اورآبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے اور
باب الاسلام بلوچستان کے ایم اہم ترین ضلع لسبیلہ کے بارے میں
معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں ضلع لسبیلہ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
صوبے بلوچستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں ضلع لسبیلہ کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ جام غلام قادر کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔

جام غلام قادر کو پاکستان کی ان اہم ترین ہستیوں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے قیام پاکستان میں اہم ترین کردار ادا کیا تھا ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا لسبیلہ سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا بعد میں یہ پاکستان کی تمام مقامی زبانوں میں بھی ان ہی معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں پاکستان اور لسبیلہ کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں ضلع لسبیلہ کی اہمیت و جائزہ
ضلع لسبیلہ کے تمام علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
لسبیلہ کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
ضلع لسبیلہ میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات بلوچی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
لسبیلہ سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ لسبیلہ سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں

یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت .......
بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
پاکستان کی سابقہ ااہم ترین ریاست خاران اور اس کے دور اندیش نوشیروانی حکمرانوں کے بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
mcb-mianmansha.blogspot.com
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com
No comments:
Post a Comment